Thursday, April 25, 2024

ضیاءالدین پہاڑی نے 40 ٹارگٹ کلنگز کا اعتراف کر لیا

ضیاءالدین پہاڑی نے 40 ٹارگٹ کلنگز کا اعتراف کر لیا
October 19, 2016
کراچی(92نیوز)کس کوکس کے حکم پرقتل کیا؟ضیاالدین پہاڑی نے سب کچھ اُگل دیا ٹارگٹ کلرضیا الدین پہاڑی نے  چالیس افرادکی ٹارگٹ کلنگ کااعتراف کرلیا۔ مولانا نظام الدین شامزئی اورمولانافتح پوری کے قتل کی منصوبہ بندی سیکٹرانچارج لائنزایریانے کی۔ ملزم نے اعتراف کیاہےکراچی میں ہڑتالوں کے دوران پچیس گاڑیاں، بیس رکشے اور پچیس موٹرسائیکلیں نذرآتش کیں۔ ٹارگٹ کلرضیاالدین عرف پہاڑی کی جےآئی ٹی رپورٹ 92نیوزنےحاصل کرلی۔