Friday, April 19, 2024

ضرب عضب امن کیلئے جنگ کی مثال ہے : آرمی چیف

ضرب عضب امن کیلئے جنگ کی مثال ہے : آرمی چیف
October 23, 2016
لاہور(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ضرب عضب امن کیلئے جنگ کی مثال ہے جس سے پاکستان اور خطے میں استحکام آئے گا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پیسز چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتےہوئے کہا ہے کہ پاک آرمی کےفزیکل فٹنس سسٹم نےدہشتگردی کےخلاف جنگ میں اپنی اہمیت تسلیم کرائی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ضرب عضب  امن کیلئے جنگ کی ایک مثال ہے جس سے پاکستان اور خطے میں استحکام پیدا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پہلے سے زیادہ مستحکم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں پیسز میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ army cs