Saturday, April 27, 2024

جنونی نوجوان نے آئی فون سیون  میں ڈرل سے سوراخ کردکھایا

جنونی نوجوان نے آئی فون سیون  میں ڈرل سے سوراخ کردکھایا
September 28, 2016
      لاہور(ویب ڈیسک)یوں تو ٹیکنالوجی کمپنی  سام سنگ کے سمارٹ فون نوٹ سیون کو بیٹری میں آگ لگنے سے شہرت ملی ہے  لیکن ایک جنونی نوجوان نے اپنے آئی فون سیون کے موبائل سیٹ کے ساتھ کچھ انوکھا کردکھایا ہے۔ نوجوان نے ہینڈ فری پورٹ تیار کرنے کے لیے ڈرل کی مدد سے سوراخ کیا اور ویڈیو کو وائرل کردیا ۔ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر ایک کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں ۔