Thursday, May 2, 2024

لندن میں ایک نوجوان کی نواز شریف پر حملے کی مبینہ کوشش

لندن میں ایک نوجوان کی نواز شریف پر حملے کی مبینہ کوشش
April 2, 2022 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) – لندن میں ایک نوجوان نے نواز شریف پر حملے کی مبینہ کوشش کی، مبینہ حملہ آور اپنے والد کے ہمراہ حسن نواز کے دفتر پہنچا۔

نواز شریف کے گارڈز کے ساتھ تکرار ہوئی، بات بڑھنے پر نواز شریف کے گارڈ نے مکا دے مارا۔ موبائل فون چہرے پر لگنے سے گارڈ زخمی ہوگیا۔

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کہتے ہیں نواز شریف پر حملے کی کوشش قابل مذمت ہے۔