Friday, March 29, 2024

یومِ پاکستان پریڈ، جدید ترین جے ٹین سی لڑاکا طیاروں کا فلائی پاسٹ مارچ

یومِ پاکستان پریڈ، جدید ترین جے ٹین سی لڑاکا طیاروں کا فلائی پاسٹ مارچ
March 23, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - بازوئے ہمت سے ہے پرواز شوق، پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد جدید ترین جے ٹین سی لڑاکا طیاروں کا فلائی پاسٹ مارچ کیا۔

فضاؤں میں گھن گرج سے دشمن پر سکتہ طاری ہوگیا، جے ایف 16، میراج طیارے، جے ایف 17 تھنڈر، قراقرم ایگل اواکس اور پاک بحریہ کے پی تھری سی ایئرکرافٹ نے بھی فلائی پاسٹ مارچ کرکے حاضرین اور ناظرین کا لہو گرمایا۔