Saturday, April 27, 2024

یوم پاکستان پر ملکی دفاعی اثاثوں کی بھی شاندار نمائش

یوم پاکستان پر ملکی دفاعی اثاثوں کی بھی شاندار نمائش
March 23, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان کے دفاعی اثاثوں کی بھی شاندار نمائش کی گئی۔

ان دفاعی اثاثوں میں الخالد ون ٹینک، ایم ون ون، وی سی سی ایم ون سی گنز شامل ہیں۔ ایم ون ون زیرولانگ رینج ایف ایم 19 ون سسٹم، آرمی انجینئر آف کور کے تیار کردہ اے ایم بریج 50 ایئرڈیفنس سسٹم کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، النصر میزائل سسٹم، بابر ون الفا کروز میزائل سسٹم، شاہین ون الفا بیلسٹک میزائل سسٹم، غوری میزائل سسٹم، شاہین ٹو میزائل سسٹم، شاہین تھری بھی دکھایا گیا۔