Tuesday, April 23, 2024

یوکرائن بحران پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

یوکرائن بحران پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب
February 28, 2022 ویب ڈیسک

نیویارک (92 نیوز) یوکرائن بحران پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنرل اسمبلی کا اجلاس بلانے کے حق میں ووٹ دے دیا، اجلاس میں 193 ممبر ممالک یوکرین پر حملے بارے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔