Saturday, May 4, 2024

یو اے ای کے صدر نے پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پرشہباز شریف کو مبارکباد دی

یو اے ای کے صدر نے پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پرشہباز شریف کو مبارکباد دی
April 13, 2022 ویب ڈیسک

دبئی (92 نیوز) - متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر شہباز شریف کو مبارکباد دی۔