Saturday, April 20, 2024

عیدالفطر کے تینوں دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

عیدالفطر کے تینوں دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
May 2, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - حکومت نے عیدالفطر کے تینوں دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے تمام پاور جنریشن کمپنیوں کو مطلوبہ تیل اور گیس فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ ادھر محکمہ موسمیات نے بھی عید کے دنوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے اور بادل برسنے کی پیش گوئی کردی۔