Friday, March 29, 2024

دنیا کی تیز ترین کار حقیقت کے قریب پہنچ گئی

دنیا کی تیز ترین کار حقیقت کے قریب پہنچ گئی
September 28, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)دنیا کی تیز ترین کار اب حقیقت کے قریب پہنچ  گئی ہے۔ جی ہاں ! بلڈ ہانڈ نامی  سپر سانک کار کی تیاری تیزی سے جاری ہے  زمین پر چلنے والی اس کار کو برطانوی ماہرین تیار کررہے ہیں جبکہ  چینی انجیئنرز کی  بھی انہیں  معاونت حاصل ہے ۔ ممکنہ طور پر آٹھ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی اس کار کا تجربہ آئندہ برس کیا جائے گا۔