Friday, April 19, 2024

اگر دس لاکھ لوگ آگئے تو حکومت کیا کریگی  : جہانگیر ترین

اگر دس لاکھ لوگ آگئے تو حکومت کیا کریگی  : جہانگیر ترین
October 29, 2016
اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت نے بنی گالا کا ہر طرف سے محاصرہ کر رکھا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے چودھری سرور کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت خوفزدہ ہوکر بنی گالا کا محاصرہ کیا ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ  اتنےلوگوں سے حکمران خوفزدہ ہوگئے تو دس لاکھ آئیں گےتوکیاکریں گے جبکہ چودھری سروربولےپکڑدھکڑسےہمارےکارکنوں کےحوصلےپست نہیں ہوسکتے۔