Saturday, April 20, 2024

جنوبی افریقہ میں نیولے بھی گالف کھیلنے نکل آئے

جنوبی افریقہ میں نیولے بھی گالف کھیلنے نکل آئے
November 10, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ میں نیولے گالف کھیلنے نکل آئے۔ جی ہاں ،،، گیری پلیئر کلب میں نیڈ بینک گالف چیلنج کا مقابلہ جاری تھا کہ کم و بیش دو درجن نیولوں کا غول کورس میں آن دھمکا۔ معصوم جانوروں کی کورس میں آمد پر کھیل میں رکاوٹ تو پیدا ہوئی لیکن یہ نیولے کچھ دیر چہل قدمی کرنے کے بعد  قریبی ہوٹل کی طرف چل دیئے۔