Thursday, May 2, 2024

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 3 بجے ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 3 بجے ہوگا
May 24, 2023 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر تین بجے ہوگا۔

وزارت داخلہ روڈ ٹو مکہ منصوبے پر کابینہ کو بریفنگ دے گی، اجلاس میں ای سی سی کے16  مئی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی، سیاسی اورمعاشی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔

دوسری جانب نو مئی کے پرتشدد واقعات کے حوالے سے شہدائے پاکستان سے یکجہتی کے لیے کنونشن اسلام آباد میں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف خطاب کریں گے۔