Thursday, April 18, 2024

وزیراعظم عمران خان نے سازش میں ملوث امریکی عہدیدار کا نام لے لیا

وزیراعظم عمران خان نے سازش میں ملوث امریکی عہدیدار کا نام لے لیا
April 4, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراعظم عمران خان نے سازش میں ملوث امریکی عہدیدار کا نام لے لیا۔

وزیراعظم کا کہنا ہے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو پاکستانی سفیر اسد مجید سے ملے، دورہ بھارت پر موجود امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو پاکستانی مؤقف پر جواب دینے سے قاصر ہیں۔

امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو کا کہنا ہے کہ پاکستان کی صورتحال کو دیکھ رہے ہیں، پاکستان میں آئینی وقانونی عمل کی حمایت اور احترام کریں گے۔