Friday, April 26, 2024

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا ہنگامی اجلاس، موجورہ صورتحال پرغور

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا ہنگامی اجلاس، موجورہ صورتحال پرغور
April 9, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا۔

دوسری جانب کئی وزراء نے ٹویٹر اکاؤنٹس پر اپنی تفصیلات تبدیل کر دیں، شاہ محمود قریشی، علی زیدی اور فواد چودھری نے اپنے ناموں کے ساتھ سابق وزیر لکھ دیا، فواد چودھری نے کچھ دیر بعد پھر خود کو وفاقی وزیر لکھ دیا۔