Thursday, March 28, 2024

وزیراعلیٰ پنجاب کو چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی انتظامی اُمور وامن و امان کی صورتحال پر بریفنگ

وزیراعلیٰ پنجاب کو چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی انتظامی اُمور وامن و امان کی صورتحال پر بریفنگ
April 30, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی انتظامی اُمور اور امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے عید پر سکیورٹی پلان کی منظوری کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔

اس سے قبل ایوان وزیراعلیٰ میں گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ اتنی اہم ذمہ داری ملنے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ گزشتہ ایک ماہ سے آئینی بحران کا شکار تھا۔ اسمبلی کے اندر تماشہ لگایا گیا۔