Thursday, May 2, 2024

وزیراعظم شہبازشریف کل متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف کل متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
January 9, 2023 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراعظم شہبازشریف کل متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق معاشی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم پاکستان کا دورہ بڑی اہمیت کا حامل ہے۔