Thursday, April 25, 2024

وزیراعظم شہباز شریف سے راجہ ریاض کی ملاقات، سیاسی صورتحال و اہم اُمور پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے راجہ ریاض کی ملاقات، سیاسی صورتحال و اہم اُمور پر گفتگو
March 4, 2023 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراعظم شہباز شریف سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے ملاقات کی۔

ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اہم قانونی اور آئینی امور پر بھی مشاورت کی گئی۔