Saturday, May 4, 2024

وزیراعظم شہباز شریف سے فضل الرحمٰن کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے فضل الرحمٰن کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
December 23, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراعظم شہباز شریف سے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن نے ملاقات کی، ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا۔

جمعے کو اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر مواصلات مولانا اسد محمود بھی موجود تھے۔