Wednesday, April 24, 2024

وزیراعظم سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، سپریم کورٹ سماعت پر بریفنگ دی

وزیراعظم سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، سپریم کورٹ سماعت پر بریفنگ دی
March 19, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید نے ملاقات کی اور سپریم کورٹ سماعت پر بریفنگ دی۔

اٹارنی جنرل خالد جاوید نے وزیراعظم عمران خان سے کہا کہ بطور چیئرمین کارکنان کو ہدایت کریں آئندہ ایسے واقعات نہ ہوں۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا عدالتی حکم پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔