Thursday, March 28, 2024

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر بات چیت

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر بات چیت
February 28, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ون آن ون ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ملکی سرحدوں اور سکیورٹی صورتحال پر بھی مشاورت کی گئی۔

ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔