Friday, April 19, 2024

وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا
March 21, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا۔

اجلاس ڈیڑھ بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، قومی اسمبلی کا اجلاس اور تحریک عدم اعتماد سمیت سیاسی اُمور زیرغور آئیں گے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی بھی عمران خان سے ملاقات کریں گے۔