سمندری (92 نیوز) - پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ وزیراعظم لندن میں بیٹھے اپنی حکومت بچانے کا سوچ رہے ہیں۔
سمندری میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت پوری طرح ناکام ہوچکی، یہ مہنگائی نہیں غریب کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ رواں سال موسم سرما میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ ہوگی۔