Friday, April 26, 2024

وزیراعظم کا روس کی سب سے بڑی کیتھیڈرل مسجد کا دورہ، نفل ادا کیے

وزیراعظم کا روس کی سب سے بڑی کیتھیڈرل مسجد کا دورہ، نفل ادا کیے
February 24, 2022 ویب ڈیسک

ماسکو (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے روس کی سب سے بڑی کیتھیڈرل مسجد کا دورہ کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے مسجد کے امام مفتی راویل عین الدین سے ملاقات بھی کی، وزیراعظم نے مسجد کے دورہ پر دو رکعت نفل ادا کیے۔