Friday, April 26, 2024

وزیراعظم کا ملک بھر میں کل عام تعطیل کا اعلان، اقبال ڈے کی چھٹی بحال

وزیراعظم کا ملک بھر میں کل عام تعطیل کا اعلان، اقبال ڈے کی چھٹی بحال
November 8, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا، اقبال ڈے کی چھٹی بحال کردی گئی۔

اقبال ڈے کی چھٹی بحال کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری بھی کردیا گیا۔ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کے دور میں چھٹی ختم کی گئی تھی۔