Friday, April 26, 2024

وزیراعظم کا چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ کا منصب دینے کیلئے گرین سگنل

وزیراعظم کا چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ کا منصب دینے کیلئے گرین سگنل
March 14, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراعظم عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ کا منصب دینے کے لئے گرین سگنل دے دیا۔

ذرائع کے مطابق مشیروں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا عدم اعتماد ناکام بنانے کے لئے ق لیگ کے تحفظات دور کیے جائیں۔ اگر ایسا نہ کیا تو بہت بڑی قیمت ادا کرنا پڑے گی، ق لیگ ابھی ہماری جانب دیکھ رہی ہے۔