Friday, April 26, 2024

وزیر دفاع خواجہ آصف کا سی ایم ایچ کا دورہ، بنوں آپریشن میں زخمی افسران وجوانوں کی عیادت

وزیر دفاع خواجہ آصف کا سی ایم ایچ کا دورہ، بنوں آپریشن میں زخمی افسران وجوانوں کی عیادت
December 22, 2022 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) - وزیر دفاع خواجہ آصف کا سی ایم ایچ کا دورہ کیا، بنوں آپریشن میں زخمی افسران اور جوانوں کی عیادت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خواجہ آصف نے سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں کلیئر کرنے کے آپریشن میں فوجیوں کی غیرمعمولی جرات اور بہادری کو خراج تحسین پیش کیا۔