Friday, April 19, 2024

وزیر اعظم شہباز شریف اور یو اے ای صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف اور یو اے ای صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
August 9, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیر اعظم شہباز شریف اور یو اے ای صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس دوران دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر اعظم نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کے یو اے ای کے  اعلان  کا خیرمقدم بھی کیا۔