Thursday, April 18, 2024

ویمن کرکٹ ورلڈکپ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 71 رنز سے شکست دے دی

ویمن کرکٹ ورلڈکپ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 71 رنز سے شکست دے دی
March 26, 2022 ویب ڈیسک

کرائسٹ چرچ (92 نیوز) - ویمن کرکٹ ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 71 رنز سے شکست دے دی۔

266 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ویمن ٹیم 194 رنز بنا سکی ۔ نیوزی لینڈ کی باؤلر ہاناروو نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔ سوزی بیٹس  نے 126 کی شاندار اننگز  کھیلی ۔

ویمن ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفر آخری نمبر کے ساتھ ختم ہو گیا ۔ پاکستانی ویمن ٹیم کو 7 میں سے 6 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔