Wednesday, April 24, 2024

ورلڈ بینک نے افغانستان کے لئے ایک ارب ڈالر سے زائد کی منظوری دے دی

ورلڈ بینک نے افغانستان کے لئے ایک ارب ڈالر سے زائد کی منظوری دے دی
March 2, 2022 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) - ورلڈ بینک نے افغانستان کے لئے ایک ارب ڈالر سے زائد کی منظوری دے دی۔

افغانستان کے منجمد اثاثوں میں سے تعلیم و صحت کے منصوبوں پر رقم خرچ کی جائے گی۔ طالبان حکومت کو رقم نہیں دی جائے گی۔ اقوام متحدہ کی ایجنسیاں براہ راست فنڈز تقسیم کریں گی۔ اقدام کا مقصد افغانستان میں معاشی اور انسانی بحران پر قابو پانا ہے۔