Saturday, April 20, 2024

وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی برطانیہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی برطانیہ پہنچ گئے
March 17, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔

مونس الہٰی برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے 260 پر اسلام آباد سے لندن روانہ ہوئے، مونس الہٰی نے لندن روانگی سے قبل اسلام آباد میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں۔

مونس الہٰی نے اپنے لندن پہنچنے کی تصدیق کردی، چودھری مونس الہٰی اتوار کے روز واپس اسلام آباد پہنچ جائیں گے۔