Thursday, May 2, 2024

علمائے کرام کے وفد عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات

علمائے کرام کے وفد عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات
October 12, 2016
اسلام آباد(92نیوز)علمائے کرام کے وفد نے چیئرمین تحریک انصاف سے بنی گالہ میں ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین تحریک اںصاف سے جید علمائے کرام کے وفد نے بنی گالا میں ملاقات کی ہے ۔ اس موقع اہم سیاسی و سماجی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں علما کرام نے پی ٹی آئی کے تیس اکتوبر کو ہونے والے احتجاج میں بھر پور شرکت کا یقین دلایا ہے ۔ علمائے کرام کا کہنا ہے کرپشن سے نجات کی تحریک میں عمران خان کے شانہ بشانہ ہیں۔