Tuesday, April 23, 2024

ٹیکنالوجی کا نیا شاہکار، فیس لیس واچ بھی مارکیٹ میں آگئی

ٹیکنالوجی کا نیا شاہکار، فیس لیس واچ بھی مارکیٹ میں آگئی
February 18, 2022 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) ٹیکنالوجی کا نیا شاہکار، فیس لیس واچ بھی مارکیٹ میں آگئی۔

نہ گھنٹے کی سوئی نہ ہی سیکنڈ بتانے کا کوئی نظام، بالکل صاف گھڑی لیکن وقت پھر بھی آپ کو بتائے گی۔ اس گھڑی کی کوئی اسکرین بھی نہیں اور نہ ہی اسے وائی فائی سے کنیکٹ کیا جاسکتا ہے۔

گھڑی کے کیس کو دبائیں، وائیبریشن سے آپ کو وقت معلوم ہوجائے گا۔