Friday, March 29, 2024

رینجرز نے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد کرفتار کرلئے

رینجرز نے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد کرفتار کرلئے
October 22, 2016
سکھر(92نیوز)رینجرز نےسکھر اور حب چوکی کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنطیم کے دو دہشت گرد گرفتار کر لئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق سکھر اور حب چوکی کے علاقوں میں رینجرز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق  دہشت گرد کامران خرانی اورقاری عطااللہ جیکب آباد دھماکے میں ملوث تھےجبکہ گرفتار دہشتگردوں کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔