Friday, April 26, 2024

بارہ مولا: فوجی کیمپ پر حملہ ،2 بھارتی فوجی ہلاک :بھارتی میڈیا

بارہ مولا: فوجی کیمپ پر حملہ ،2 بھارتی فوجی ہلاک :بھارتی میڈیا
October 3, 2016
 سرینگر(92نیوز)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج  کے کیمپ  حملہ   ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ بارہ مولا میں46 راشٹریہ رائفلز  کیمپ پر کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں2 مسلح افراد مارے گئے ہیں جبکہ فائرنگ  کے دوران  دو بھارتی فوجی ہلاک اور 5فوجی زخمی  ہو ئے ہیں ۔