Thursday, May 2, 2024

فیصل آباد: دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق

فیصل آباد: دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق
October 12, 2016
فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد کے علاقے اسلام نگر میں دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے جاں بحق ہونیوالوں میں 3 سالہ احسن اور 4 سالہ دانش شامل  ہیں۔ تفصیلات کےمطابق فیصل آباد کے علاقے اسلام م نگر میں دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ تین ملبے تلے تب کر زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمی بچوں کو ریسکیواہلکاروں نے ملبے سے نکال کر الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔