Friday, April 19, 2024

چیئرمین سینیٹ کا وزیر اطلاعات کے ایوان میں داخلے پر پابندی غیرمعمولی اقدام تھا ، ترجمان وزیراعظم

چیئرمین سینیٹ کا وزیر اطلاعات کے ایوان میں داخلے پر پابندی غیرمعمولی اقدام تھا ، ترجمان وزیراعظم
November 17, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان وزیراعظم نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کا وزیر اطلاعات کے ایوان میں داخلے پر پابندی غیرمعمولی اقدام تھا۔ وفاقی وزیراطاعات فود چودھری کے سینیٹ میں داخلے کے معاملے پر ترجمان وزیر اعظم کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کر دیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم کا کہنا تھا وزیراعظم کی جانب سے سینیٹ میں بحران کے حل کی ذمہ داری وزیر دفاع کو سونپی گئی۔ وزیر دفاع نے انتہائی خوش اسلوبی سے معاملے کو سلجھایا ہے۔