Thursday, May 9, 2024

کراچی میں عوامی مرکز کے قریب مال گاڑی کی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں

کراچی میں عوامی مرکز کے قریب مال گاڑی کی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں
April 9, 2020
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں عوامی مرکز کے قریب مال گاڑی کی چھ بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ مال گاڑی پنجاب سے کراچی آ رہی تھی  کہ اچانک  عوامی مرکز کے قریب  مال گاڑی کی چھ بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں ، انتظامیہ نے متاثرہ بوگیاں ٹریک پر لانے کیلئے ریلیف آپریشن شروع کردیا۔