Saturday, May 4, 2024

توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری نے جواب جمع کرا دیا

توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری نے جواب جمع کرا دیا
September 12, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری نے جواب جمع کرا دیا۔ پی ٹی آئی رہنماء نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا۔

رہنماء پی ٹی آئی فواد چودھری نے مؤقف اپنایا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کو توہین عدالت قانون کے تحت نوٹس بھیجنے کا اختیار نہیں۔

پی ٹی آئی کے رہنماء اسد عمر کی جانب سے بھی الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا گیا۔