Sunday, September 8, 2024

توانائی کی بچت کے لیئے وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے

توانائی کی بچت کے لیئے وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے
May 23, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ توانائی کی بچت ہو سکے۔

چھٹی کی حتمی منظوری کا فیصلہ کل کابینہ اجلاس میں ہوگا۔