Saturday, April 20, 2024

تحریک انصاف سے نکالے احمد جواد کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

تحریک انصاف سے نکالے احمد جواد کی مسلم لیگ ن میں شمولیت
February 12, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) تحریک انصاف سے نکالے احمد جواد مسلم لیگ ن کا حصہ بن گئے۔

پی ٹی آئی کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے شہباز شریف سے ملاقات میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔

پارٹی صدر شہباز شریف نے احمد جواد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ملاقات میں مسلم لیگ ن سینئر رہنماء احسن اقبال بھی موجود تھے۔