Saturday, April 20, 2024

کراچی : ٹیکسٹائل ملزکے ٹینک میں ڈوبنے سے 3افراد جاں بحق

کراچی : ٹیکسٹائل ملزکے ٹینک میں ڈوبنے سے 3افراد جاں بحق
October 4, 2016
  کراچی (92نیوز)کراچی  کے پورٹ قاسم   صنعتی زون میں ٹیکسٹائل ملز کے ٹینک میں5 افراد ڈوب گئے ہیں ۔ ڈوبنے والے افراد میں3 مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ2 کو زندہ نکال لیا گیا ہے جاں بحق مزدوروں کی لاشیں نہ مل سکی جبکہ  تلاش کا عمل جاری ہے۔