Thursday, March 28, 2024

دوہزار سال قدیم ممی کو تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے شکل دیدی گئی

دوہزار سال قدیم ممی کو تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے شکل دیدی گئی
September 26, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)تھری ڈی امیجنگ ٹیکنالوجی نے ماہرین آثار قدیمہ کی ایک اور مشکل آسان بنادی ہے۔ ماہرین نے  پیرو سے ملنے والی دوہزار سال قبل کی ایک ممی  کو  تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے شکل دیدی ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کی سائنسی ترقی کی وجہ سے  آثار قدیمہ سے متعلق  معلومات حاصل کرنے  میں مدد مل رہی ہے۔