Friday, April 26, 2024

سمارٹ فون سے اٹیچ بریسلٹ

سمارٹ فون سے اٹیچ بریسلٹ
October 26, 2016
لاہور(ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب آںیوالا ہے بس کان پر انگلی لگائیں اور سن لیں کسی کی بھی کال کیونکہ انوکھا بریسلٹ فون جلد متعارف کرایا جارہا ہے جس کو بس کلائی پر باندھیں اور پھر دیکھیں اس کے کمالات ، کان پر انگلی رکھیں تو آپ کو دوسری طرف سے آنے والی کال صاف سنائی دے گی یہ بریسلٹ آپ کے سمارٹ فون سے اٹیچ ہوگا یعنی جب بھی کال آئے گی تو آپ کو فون نکالنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔