Thursday, March 28, 2024

کراچی : ڈینگی سے متاثرہ 10سالہ لڑکی جاں بحق

کراچی : ڈینگی سے متاثرہ 10سالہ لڑکی جاں بحق
September 30, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں قاتل ڈینگی نے پھر سر اٹھالیا،10سالہ مریم جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق محکمہ صحت کی نااہلی کے باعث کراچی میں قاتل ڈینگی نے پر پھیلانا شروع کردیئے،نجی ہسپتال میں زیر علاج عزیزآباد کی رہائشی دس سالہ مریم جاں بحق ہوگئی،جس کے بعد رواں سال ڈینگی سے اموات کی تعداد تین ہوگئی۔