Wednesday, April 24, 2024

تحریک انصاف کے بیس ڈی سیٹ ارکان کی نشستوں پر الیکشن سترہ جولائی کو ہو گا

تحریک انصاف کے بیس ڈی سیٹ ارکان کی نشستوں پر الیکشن سترہ جولائی کو ہو گا
May 26, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - تحریک انصاف کے بیس ڈی سیٹ ارکان کی نشستوں پر الیکشن سترہ جولائی کو ہو گا۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ بابر حسن بھروانہ پنجاب کے ممبر الیکشن کمیشن مقرر کر دیئے گئے۔ جسٹس ریٹائرڈ اکرام اللہ خان خیبرپختونخوا سے الیکشن کمیشن کے ممبر مقرر کر دیئے گئے۔