Saturday, May 18, 2024

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نئی حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نئی حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
April 14, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے نئی حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

فواد چودھری نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیاں صرف اس صورت میں ممکن ہیں جب نئی مردم شماری ہو۔ مردم شماری کے بغیر نئی حلقہ بندیاں آئین کی سنگین خلاف وزری ہو گی۔ الیکشن کمیشن انتخابی عمل کو متنازعہ بنانے کے مشن پر ہے۔