Thursday, April 25, 2024

عطا تارڑ صاحب آپ نے جلال پوربھٹیاں میں تشریف لانا تھی، ہاشم ڈوگر

عطا تارڑ صاحب آپ نے جلال پوربھٹیاں میں تشریف لانا تھی، ہاشم ڈوگر
August 15, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - وزیرِداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا ن لیگ کے رہنما عطا تارڑ کے نام پیغام میں کہنا ہے کہ عطا تارڑ صاحب آپ نے جلال پوربھٹیاں میں تشریف لانا تھی، آپ نہیں آئے۔

صوبائی وزیرِداخلہ ہاشم ڈوگر کہتے ہیں عطا تارڑ صاحب آپ کی کافی کا انتظام کیا ہوا ہے، ارادہ کر لیا ہے آپ کو کافی پلا کر ہی رہوں گا۔ جلال پور بھٹیاں میں ن لیگ کے جلسے سے عطا تارڑ نے خطاب کرنا تھا، جلسے سے خطاب کیلئے عطا تارڑ نہ آئے۔