Saturday, April 27, 2024

سینئر سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں

سینئر سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں
June 23, 2022 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) - سینئر سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں۔

نماز جنازہ پی آئی بی کے ایم سی گراؤنڈ میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔