Saturday, April 20, 2024

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک ، ادویات کی فوری ضرورت ہے، مریم اورنگ زیب

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک ، ادویات کی فوری ضرورت ہے، مریم اورنگ زیب
September 23, 2022 ویب ڈیسک

نیو یارک (92 نیوز) - وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک، ادویات کی فوری ضرورت ہے۔

مریم اورنگ زیب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا درد اور بخار کی ادویات کی قلت کا سامنا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ادویات کی فوری پروڈکشن کا حکم دیا  ہے۔ حکومت ادویات کی فوری پروڈکشن پر سبسڈی دے گی۔ سردیوں سے قبل سیلاب متاثرین کے مسائل حل کرنا ہونگے۔ حکومت ادویات کی فوری پروڈکشن پر سبسڈی دے گی۔